top of page

خوبصورتی  اور حیوان : کیڑوں پر فدا ہو جانا

امریکی فلاسفر, شاعر, کسان اور کادکن وینڈل بیری کہتے ہیں...

"لوگ اُسی چیز کا فائدا أٹھاتے ہیں جو ان کے مطابق کسی قدرکی ہو, لیکن دفا اُس چیزکا کرتےہیں جس سے وہ  پیار کرتے ہوں"

دلچسپی یا خوف ؟ نفرت یا سحرانگیزی ؟ ہم سب کیڑوں مکوڑوں کے بارے مے  مختلف راےؑ رکھتے ہیں جو یا تو ہمارے زاتی تجربوں پر یا   ہماری فطرت پر یا خبروں کے اثرو رسوح پر فلموں پر یا  پھر پراسر کہانيوں پر بنیاد ہوتيں ہیں.

کیڑوں کے بغیر دنیا کا  مطلب ہے لوگوں کے بغیر دنیا . زیادہ تر کیڑے نا صرف لوگوں کے لیے بے ضرر  ہیں بلکے اِس زمین کو بدقرار رکھنے کے لیے انتہای اہم ہیں.

کیڑے نا صرف اِس زمین کی خوراک ہیں بلکے اِس دنیا کے ماخولیاتی نضام کو جاری رکھتے ہئں .

کیڑوں کی انواع خطرے میں ہیں . موجودا  خبروں کے مطابق  کیڑوں کی انواع کا عالمی زوال اور ان کا کیڑے  مار دوایوں کی وجا سے نقصان ہونے کے بعد ان کئڑوں کے اصل  پوشيدہ اقدار ضاہر ہو رہے ہیں.

 اے اہم نمایش جو سینکڑوں کیڑوں کے لیئ ساینسدانوں اور فنکاروں کے تجسس اور اُن کی اِن مخلوقات کے لیے ہمدردی پر روشنی ڈالے گی.

ہم  آپ کو مدعو کرتے ہیں کے آپ اِن حیوانات کی خوبصورتی کا تصادم کریں اور اِن پر فِدا ہو جایں

 

اس نمائش کے لئے کوئے کیڑے ضائع نہی کیے گے۔ اس نمائش میں ضاہر تمام کیڑے مانچیسٹر میوظیم کے وکٹورین مجموعات سے لے گے ہیں۔

bottom of page